the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو نجیب کی گمشدگی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔یہ بات انہوں نے نجیب کی ماں سے اس وقت کہی جب معروف عالمی دین و ملی رہنما مولانا اسرارالحق قاسمی کی قیادت میں ایک وفد نے ان سے ملاقات کی۔انہوں نے



نجیب کی والدہ فاطمہ نفیس سے پوری بات سنجیدگی سے سننے کے بعد کہاکہ وہ اس معاملے میں اعلی پولیس افسران سے رابطہ کرکے اس کیس کے سلسلے میں ہونے والے پیش رفت کے بارے میں واقفیت حاصل کریں گے اوراسی کے ساتھ حکومت کی لاپروائی کے خلاف اس معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.